مٹھی بھر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برار۔ A handful